29 اپریل 2016 - 14:48
سعودی عرب کے مشرقی علاقہ الاحساء میں پولیس مرکز پر حملہ

سعودی عرب کے مشرقی علاقہ الاحساء میں پولیس مرکز پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی علاقہ الاحساء میں پولیس مرکز پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ سعودی ذرائع کے مطابق پولیس مرکز کے قریب شدید فائرنگ کی آواز سنی گئی ہے اطلاعات کے مطابق الاحساء کے محاسن علاقہ میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے جس کے بعد محاسن علاقہ میں حفاظتی انتظآمات سخت کردیئے گئے ہیں۔

.......

/169